ٹیرف کی 90 روز معطلی،گرتی ہوئی امریکی سٹاک مارکیٹ میں تیزی آ گئی
ڈاؤجونز انڈیکس میں 2083پوائنٹس کا اضافہ،39ہزار 824 پر ٹریڈنگ
ایس اینڈ پی 500 انڈیکس میں 7 فیصد کی تیزی
ایس اینڈ پی 500 انڈیکس کی 5 ہزار 321 پوائنٹس پر ٹریڈنگ
نسدق انڈیکس میں 1306 پوائنٹس کا بڑا اضافہ
نسدق انڈیکس کی 16 ہزار 570 پوائنٹس پر ٹریڈنگ
بڑھتی سونے کی قیمت کم ہونا شروع ہو گئی
عالمی مارکیٹ میں سونا 94 ڈالر فی اونس مہنگا
ایک اونس سونے کی 3084 ڈالر میں ٹریڈنگ
ٹریڈنگ کے دوران سونے کی قیمت میں 113 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
عالمی مارکیٹ میں خام تیل 1.23ڈالر فی بیرل مہنگا
ایک بیرل خام تیل کی 64 ڈالر میں ٹریڈنگ جاری ہے
