کاروباری ہفتے کا پہلا روز:اسٹاک مارکیٹ میں ڈیڑھ ہزار پوائنٹس کا اضافہ،138ارب روپے منافع

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز 1536 پوائنٹس کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار 390 پوائنٹس پر بند ہوا۔

مارکیٹ میں 48 کروڑ 45 لاکھ شیئرز کی تجارت ہوئی جس میں سرمایہ کاروں نے 138 ارب روپے منافع کمایا۔ کاروباری سودے 27 ارب 43 کروڑ روپے میں طے پائے۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 14 ہزار 114 ارب روپے سے بڑھ کر 14 ہزار 252 ارب روپے پر پہنچ گئی

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے