روس کا یوکرینی دارالحکومت پر حملہ،صدر ٹرمپ ناراض:پیوٹن رک جاؤ، سوشل میڈیا پر پیغام

0

روس کا یوکرینی دارالحکومت کیف پر حملہ۔۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ناراض ہو گئے

میں روس کے کیف حملے پر خوش نہیں ہوں۔۔صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے پیغام میں کہا حملے کیلئے غلط وقت کو چنا گیا۔۔۔ ولادیمیر رک جاؤ۔ ایک ہفتے میں 5000 فوجی مر رہے ہیں۔۔آؤ جنگ بندی کا معاہدہ کریں

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.