وزیراعظم شہباز شریف کا امریکی وزیر خارجہ سے رابطہ: خود مختاری کا ہر قیمت پر دفاع کا اعادہ

وزیر اعظم شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا رابطہ

وزیراعظم نے امریکی وزیر خارجہ سے بھارت کی جانب سے میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت کی جس کے نتیجے میں 31 شہری شہید ، 57 زخمی ہوئے اور شہری بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچا۔

شہباز شریف نے کہا بھارت کے حملوں نے ناصرف پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی کی بلکہ جنوبی ایشیاء کے خطے میں امن و استحکام کو شدید خطرات سے دوچار کیا ہے۔۔۔وزیراعظم نے پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا ہر قیمت پر دفاع کرنے کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے