بھارتی لڑاکا طیارےرافیل کے آنجہانی پائلٹ کی آخری رسومات ادا،چِتا کو آگ لگا دی گئی

پاک فضائیہ کے ہاتھوں 7 مئی کو رافیل لڑاکا طیارے کا پائلٹ سکوارڈن لیڈر روہیت کتاریا مارا گیا تھا۔ آج دھرم شالہ میں آنجہانی پائلٹ کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں اور اس کی چِتا کو آگ لگا دی گئی۔

آنجہانی روہیت نے اپنے سوگواران میں بیوی شالنی کتاریہ اور دو سال کا بیٹا چندن کتاریہ کو چھوڑا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے