Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

نئےمالی سال میں لنڈے کے کپڑے بھی مہنگے،10فیصد ٹیکس کی وصولی شروع

جولائی 1, 2025

نئےمالی سال کےپہلےدن آئی ایم ایف کی پہلی شرط منظور، یوٹیلیٹی اسٹورز بند

جولائی 1, 2025

ڈالر کی قیمت میں کمی پر عالمی مارکیٹ میں سونا 60 ڈالر پاکستان میں 6600 روپے مہنگا

جولائی 1, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • نئےمالی سال میں لنڈے کے کپڑے بھی مہنگے،10فیصد ٹیکس کی وصولی شروع
  • نئےمالی سال کےپہلےدن آئی ایم ایف کی پہلی شرط منظور، یوٹیلیٹی اسٹورز بند
  • ڈالر کی قیمت میں کمی پر عالمی مارکیٹ میں سونا 60 ڈالر پاکستان میں 6600 روپے مہنگا
  • یورپ ہیٹ ویو کی لپیٹ میں، جھلسا دینے والی گرمی سے سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے
  • وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی سفارتخانے آمد:اسرائیلی حملوں کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا
  • عوام کی سستی بجلی کی موجیں ختم:پرانے ریٹ بحال
  • صدر ٹرمپ بِگ بیوٹی فُل بل سینیٹ سے پاس کرانے میں کامیاب
  • ترکیہ میں دلہن کو 2کلو سونے اور دلہا کو 65لاکھ لیرا کی سلامی
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»ترکیہ نے دشمن کا مقابلہ کرنے کیلئے پاکستان کا ساتھ دیا: ترک صدر
پاکستان

ترکیہ نے دشمن کا مقابلہ کرنے کیلئے پاکستان کا ساتھ دیا: ترک صدر

EditorBy Editorمئی 13, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

انقرہ : صدر ترکیہ طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ترکیہ نے دشمن کا مقابلہ کرنے کیلئے پاکستان کا ساتھ دیا۔

طیب اردوان نے پاک بھارت جنگ بندی کا خیر مقدم کیا، کہا پاک بھارت جنگ بندی پر مطمئن ہوں، پاکستانی عوام سے کہتے ہیں وہ متحد ہوجائیں۔ ترکیہ ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔

طیب اردوان نے کہا کہ پاکستانی وزیراعظم سے کشیدگی کے موقع پر رابطہ کیا، ترکیہ علاقائی تنازعات حل کرنے کیلئے کردار ادا کررہاہے۔

دوسری جانب وزیراعظم سے پاکستان میں تعینات ترکیہ کے سفیرعرفان نذیر اوعلو نے ملاقات کی، پاکستان کی  فوجی اور سفارتی کامیابی پر وزیراعظم اور پوری پاکستانی قوم کو ترکیہ کی جانب سے مبارکباد دی۔ ترک سفیر عرفان نذیر اولو سے گفتگو میں کہا اپنی غیرمتزلزل اور مستقل حمایت سے ترکیہ نے ایک مرتبہ پھر پاکستانی عوام کے دل جیت لئے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کا خطے میں حالیہ کشیدگی کے دوران مکمل یکجہتی کے اظہار پر ترک صدر رجب طیب اردوان سے اظہار تشکر کیا۔ کہا پاکستان اور ترکیہ کے برادرانہ تعلقات کی تاریخ میں ایک نئے اور شاندار باب کا اضافہ ہوا۔ برادر ترکیہ نے بھارتی جارحیت کے دوران مسلسل اور غیر متزلزل حمایت سے ایک مرتبہ پھر پاکستانی قوم کے دل جیت لئے۔

وزیراعظم نے پاکستان کی بہادر مسلح افواج کو شاندار خراج تحسین پیش کیا، کہا ’’آپریشن بنیان مرصوص‘‘ کے  ذریعے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا گیا۔ تاریخی فتح پر پوری قوم اللہ تعالیٰ کی شکر گزار ہے۔

شہباز شریف نے واضح کیا جنوبی ایشیاء میں ہمیشہ امن کے خواہاں ہیں۔ لیکن پاکستان اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہرگز قبول نہیں کرے گا۔۔ جنگ بندی قبول کرنے پر رضا مندی بھی اسی مفاہمتی پالیسی کا نتیجہ قرار دے دیا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

نئےمالی سال میں لنڈے کے کپڑے بھی مہنگے،10فیصد ٹیکس کی وصولی شروع

جولائی 1, 2025

نئےمالی سال کےپہلےدن آئی ایم ایف کی پہلی شرط منظور، یوٹیلیٹی اسٹورز بند

جولائی 1, 2025

ڈالر کی قیمت میں کمی پر عالمی مارکیٹ میں سونا 60 ڈالر پاکستان میں 6600 روپے مہنگا

جولائی 1, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

نئےمالی سال میں لنڈے کے کپڑے بھی مہنگے،10فیصد ٹیکس کی وصولی شروع

جولائی 1, 20251

نئےمالی سال کےپہلےدن آئی ایم ایف کی پہلی شرط منظور، یوٹیلیٹی اسٹورز بند

جولائی 1, 20251

ڈالر کی قیمت میں کمی پر عالمی مارکیٹ میں سونا 60 ڈالر پاکستان میں 6600 روپے مہنگا

جولائی 1, 20251

یورپ ہیٹ ویو کی لپیٹ میں، جھلسا دینے والی گرمی سے سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے

جولائی 1, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025738

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025738

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024505

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025451

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025223
Don't Miss
پاکستان

نئےمالی سال میں لنڈے کے کپڑے بھی مہنگے،10فیصد ٹیکس کی وصولی شروع

By Editorجولائی 1, 20251

نئے مالی سال میں حکومت نے ہزاروں اشیا کی درآمد پر ٹیکس کی شرح بڑھا…

نئےمالی سال کےپہلےدن آئی ایم ایف کی پہلی شرط منظور، یوٹیلیٹی اسٹورز بند

جولائی 1, 2025

ڈالر کی قیمت میں کمی پر عالمی مارکیٹ میں سونا 60 ڈالر پاکستان میں 6600 روپے مہنگا

جولائی 1, 2025

یورپ ہیٹ ویو کی لپیٹ میں، جھلسا دینے والی گرمی سے سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے

جولائی 1, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

نئےمالی سال میں لنڈے کے کپڑے بھی مہنگے،10فیصد ٹیکس کی وصولی شروع

جولائی 1, 2025

نئےمالی سال کےپہلےدن آئی ایم ایف کی پہلی شرط منظور، یوٹیلیٹی اسٹورز بند

جولائی 1, 2025

ڈالر کی قیمت میں کمی پر عالمی مارکیٹ میں سونا 60 ڈالر پاکستان میں 6600 روپے مہنگا

جولائی 1, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025738

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024505

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025451

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.