ہر لحظہ ہیں تیار ہم:پاکستان کی فتح پر نیا قومی نغمہ جاری

0

ہر لحظہ ہیں تیار ہم۔۔نیا قومی نغمہ “ہر لحظہ ہیں تیار ہم” جاری کر دیا گیا، وطن سے محبت کا بھرپور اظہار

بھارت کے خلاف حالیہ جنگ میں فتح پر قوم کو خراجِ تحسین

“ہر لحظہ ہیں تیار ہم” پاکستان کی حالیہ فتح کے بعد ریلیز ہونے والا پہلا خصوصی نغمہ

یہ بات اب تاریخ کے پنوں پہ لکھی جائے گی، اب تو قیامت تک اسے دنیا بھلا نہ پائے گی

قومی نغمہ “ہر لحظہ ہیں تیار ہم” واجد سعید نے گایا اور کمپوز کیا

نغمے کے بول ایس کے خالِش نے تحریر کیے

نیا قومی ترانہ “ہر لحظہ ہیں تیار ہم” دشمن کو منہ توڑ جواب، فتح کی گونج

چپ بیٹھے ہیں اسکا مطلب، ہیں امن و اماں کے حامی ہم، جنگ چھیڑو گے نہ چھوڑیں گے

سیہ پلائی ظلم کے آگے کھڑی دیوار ہم، ملی نغمے کے دل گرما دینے والے بول

دشمن ہمارے یاد رکھ، ہر لحظہ ہیں تیار ہیں ہم

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.