امریکہ اور یورپین یونین کی تجارتی جنگ میں نو جولائی تک عارضی سیز فائر ۔۔۔ سونے کی عالمی منڈی میں ٹھہراؤ آ گیا۔۔۔ ایک اونس سونا 36 ڈالر سستا۔۔۔ 3328 ڈالر میں ٹریڈنگ جاری ہے
پاکستان میں سونے کے بھاؤ 2600 روپے کم ہو گئے۔۔ ایک تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 51 ہزار 500 روپے پر آ گئی۔۔۔ دس گرام سونا دو ہزار 2228 روپے سستا۔۔۔3 لاکھ ایک ہزار 354 روپے میں فروخت ہوا۔۔۔