اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے خلاف ریفرنس سماعت کیلئے مقرر

0

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کی نااہلی کے لیے دائر ریفرنس 4 جون کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے عمر ایوب کیخلاف ریفرنس پر دستخط کرکے الیکشن کمیشن کو بھجوایا تھا، عمر ایوب کے خلاف ریفرنس این اے 18 ہری پور سے ن لیگ کے امیدوار بابر نواز خان نے دائر کیا تھا۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.