Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ملتان میں جلالپور پیروالا میں مقامی بند ٹوٹنے سے درجنوں بستیاں زیر آب، ایمرجنسی نافذ

ستمبر 8, 2025

پنجاب اور سندھ میں ایک اور طوفانی سپیل، متعدد شہروں میں موسلادھار بارش

ستمبر 8, 2025

آبی سرحدوں کی محافظ نیوی کو قوم کا سلام، ملک بھر میں آج یوم بحریہ منایا جارہا ہے

ستمبر 8, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • ملتان میں جلالپور پیروالا میں مقامی بند ٹوٹنے سے درجنوں بستیاں زیر آب، ایمرجنسی نافذ
  • پنجاب اور سندھ میں ایک اور طوفانی سپیل، متعدد شہروں میں موسلادھار بارش
  • آبی سرحدوں کی محافظ نیوی کو قوم کا سلام، ملک بھر میں آج یوم بحریہ منایا جارہا ہے
  • آپریشن سومنات کی فتح آج بھی جوانوں کے جذبہ دفاع وطن کو تازہ کرتی ہے، شہباز شریف کا یوم بحریہ پر پیغام
  • ایشیا کرکٹ کپ کے لئے قومی ٹیم کا دلکش ٹیزر جاری
  • تین ملکی سیریز فائنل: نواز کی تباہ کن بولنگ کی بدولت پاکستان نے افغانستان کو75 رنز سے شکست دیدی
  • امریکی صدر کی حماس کو آخری وارننگ، یرغمالی رہا نہ کرنے پر خطرناک نتائج کی دھمکیاں
  • ایران نے بین الاقوامی پابندیاں اٹھانے کے بدلے جوہری پابندیاں قبول کرنے پر آمادگی ظاہر کردی
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»بھارت پر پاکستان کی فتح کے بعد پاک امریکہ تعلقات کا نیا دور شروع ہوا ہے:وزیراعظم
پاکستان

بھارت پر پاکستان کی فتح کے بعد پاک امریکہ تعلقات کا نیا دور شروع ہوا ہے:وزیراعظم

EditorBy Editorجون 4, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کی دوستی اب ایک نئے رشتے میں بدل رہی ہے۔۔۔

امریکہ کے 249 ویں یوم آزادی کی تقریب سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا امریکہ پاکستان کوتسلیم کرنےوالےابتدائی ملکوں میں شامل تھا۔۔ یوم آزادی کی تقریب اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے میں منعقد ہوئی۔

وزیراعظم نے صدر ٹرمپ اور امریکی عوام کو مبارک باد دیتے ہوئے پاکستان اورامریکہ کےتعلقات کومضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔۔

شہباز شریف نے کہا دونوں ممالک جمہوری روایات اور آئین کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں۔۔ نائن الیون کےبعددہشت گردی کےخلاف عالمی جنگ شروع ہوئی۔۔دہشت گردی کےخلاف جنگ میں بھاری جانی ومالی نقصان اٹھانا پڑا۔۔ 2018 کےبعد پاکستان نےدہشت گردی کا خاتمہ کردیا تھا۔۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نےدوست ممالک کےتعاون سےدہشتگردی کیخلاف جنگ میں فرنٹ لائن سٹیٹ کاکرداراداکیا۔۔ انسداد دہشت گردی کیلئےپاکستان کی قربانیاں کسی سےکم نہیں۔۔

وزیراعظم نے کہ اب اس میں کوئی شک نہیں رہا پہلگام واقعہ فالس فلیگ آپریشن تھا۔۔ ہماری پیشکش کا مثبت جواب دینےکےبجائےبھارت نےجارحیت کاراستہ اختیارکیا۔۔ پاکستان نےکشیدہ صورتحال میں بہت تحمل کامظاہرہ کیا۔۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی پر عمل ہورہا ہے۔۔ کشیدگی میں کمی اورجنگ بندی کیلئےدوست ملکوں کےبھی شکرگزارہیں ۔۔

شہباز شریف نے کہا کہ جنگ بندی کیلئےامریکی صدر کے اہم کردار کو سراہتے ہیں۔۔ حالیہ پاک بھارت جنگ 4 روز تک جاری رہی۔ہماری توجہ معیشت کو مضبوط بنانے پرمرکوز ہے ۔۔۔پاکستان ہمیشہ امن، استحکام اور خوشحالی کا داعی رہا ہے۔۔ ٹیرف کے مسئلےسمیت تجارت میں اضافےکیلئےاقدامات جاری ہیں۔۔۔

انہوں نے کہا کہ 9 اور 10 مئی کی رات بھارت کی جانب سے ایک بارپھرجارحیت کی گئی۔۔ ہم نے بھارت کے 6 طیارے مارگرائے ۔6اور7مئی کو بھارت نے معصوم پاکستانیوں کونشانہ بنایا۔۔ اس وقت اپنےامریکی دوستوں سےرابطےمیں تھے۔۔ امریکی دوستوں نےکہا کہ پاکستان نے ٹھیک جواب دیا۔۔ امریکی دوستوں نےکہاکہ اب سیزفائرہوناچاہیے۔۔

وزیراعظم نے کہا بھارتی حملوں میں بچوں،بزرگوں سمیت33پاکستانی شہیدہوئے۔۔ بھارتی جارحیت سے55پاکستانی شہری زخمی ہوئے۔۔
امریکی صدرنےثابت کردیاکہ وہ امن کے پیامبر ہیں۔۔۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

ملتان میں جلالپور پیروالا میں مقامی بند ٹوٹنے سے درجنوں بستیاں زیر آب، ایمرجنسی نافذ

ستمبر 8, 2025

پنجاب اور سندھ میں ایک اور طوفانی سپیل، متعدد شہروں میں موسلادھار بارش

ستمبر 8, 2025

آبی سرحدوں کی محافظ نیوی کو قوم کا سلام، ملک بھر میں آج یوم بحریہ منایا جارہا ہے

ستمبر 8, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

ملتان میں جلالپور پیروالا میں مقامی بند ٹوٹنے سے درجنوں بستیاں زیر آب، ایمرجنسی نافذ

ستمبر 8, 20250

پنجاب اور سندھ میں ایک اور طوفانی سپیل، متعدد شہروں میں موسلادھار بارش

ستمبر 8, 20250

آبی سرحدوں کی محافظ نیوی کو قوم کا سلام، ملک بھر میں آج یوم بحریہ منایا جارہا ہے

ستمبر 8, 20250

آپریشن سومنات کی فتح آج بھی جوانوں کے جذبہ دفاع وطن کو تازہ کرتی ہے، شہباز شریف کا یوم بحریہ پر پیغام

ستمبر 8, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025755

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025755

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025628

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024516

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

ملتان میں جلالپور پیروالا میں مقامی بند ٹوٹنے سے درجنوں بستیاں زیر آب، ایمرجنسی نافذ

By Editorستمبر 8, 20250

لاہور، ملتان:  چناب میں پانی کے تیز بہاؤ سے جلال پور پیروالا میں بند ٹوٹ…

پنجاب اور سندھ میں ایک اور طوفانی سپیل، متعدد شہروں میں موسلادھار بارش

ستمبر 8, 2025

آبی سرحدوں کی محافظ نیوی کو قوم کا سلام، ملک بھر میں آج یوم بحریہ منایا جارہا ہے

ستمبر 8, 2025

آپریشن سومنات کی فتح آج بھی جوانوں کے جذبہ دفاع وطن کو تازہ کرتی ہے، شہباز شریف کا یوم بحریہ پر پیغام

ستمبر 8, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

ملتان میں جلالپور پیروالا میں مقامی بند ٹوٹنے سے درجنوں بستیاں زیر آب، ایمرجنسی نافذ

ستمبر 8, 2025

پنجاب اور سندھ میں ایک اور طوفانی سپیل، متعدد شہروں میں موسلادھار بارش

ستمبر 8, 2025

آبی سرحدوں کی محافظ نیوی کو قوم کا سلام، ملک بھر میں آج یوم بحریہ منایا جارہا ہے

ستمبر 8, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025755

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025628

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024516

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.