ایران کا اسرائیل پر جوابی حملہ ، صیہونی وزیر اعظم اپنا ملک چھوڑ کر نامعلوم مقام پر روانہ

0

تہران : ایران نے اسرائیل پر اسرائیل پر 100 ڈرونز سے جوابی حملہ کر دیا۔

اسرائیلی فوج کے مطابق ایران نے 100سے زائد ڈرونز اسرائیل کی جانب فائر کیے ، آئندہ چند گھنٹے مشکل ہوں گے۔

دوسری جانب ایرانی حملے سے قبل ہی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نامعلوم مقام پر روانہ ہو گیا ، نتین یاہو کے سرکاری طیارے ’ونگ آف زاین‘ نے بن گورین ایئرپورٹ سے اڑان بھری۔

ایران کی جانب سے جوابی بیلسٹک حملوں کے خدشے پر اسرائیل میں ہائی الرٹ ہے۔ اسرائیل میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے ، حکومت نے شہریوں کو بم شیلٹرز کے قریب رہنے کا مشورہ دیا ۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.