ایران کا اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں سے ایک اور حملہ

ایران نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔ تہران ٹائمر کے مطابق اسرائیل کی بڑھتی جارحیت کو روکنے کیلئے ایران اسرائیل کے اہم ٹھکانوں پر مسلسل میزائل حملے کر رہا ہے۔

ابھی تک ایران کے میزائل حملوں میں ہونے والے نقصانات کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے