فیلڈ مارشل عاصم منیر وائٹ ہاؤس پہنچ گئے

0

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کیلئے وائٹ ہاؤس پہنچ گئے۔ صدر ٹرمپ اب سے تھوڑی دیر بعد فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے۔

ظہرانے میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو، وزیر دفاع پیٹ ہیکستھ بھی موجود ہوں گے۔ امریکہ کی اعلیٰ عسکری قیادت کو بھی ظہرانے میں مدعو کیا گیا ہے۔ میڈیا کو ظہرانے کی کوریج کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.