سیلاب کی پیشگی اطلاع کے وارننگ سسٹم کی بیٹریاں چوری ہو گئیں،مقدمہ درج

اسلام آباد سے فلڈ وارننگ پوسٹ کی بیٹریاں چوری ہو گئیں۔۔ پوسٹ کا کنٹرول روم سے رابطہ منقطع ہو گیا۔۔

راولپنڈی کے تھانہ گنجمنڈی میں نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق پیرودھائی پوسٹ پر تالے ٹوٹنے سے 6 بیٹریاں غائب ہو گئیں۔۔ بیٹریاں 2006 سے سسٹم کے ساتھ منسلک تھیں ۔۔بیٹریوں کی چوری کے بعد سسٹم عارضی طور پر بجلی پر منتقل کیا گیا ہے۔۔

سسٹم کو مکمل طور پر بحال کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے