ترکیہ نے جدید ہائپر سونک میزائل تیار کر لیا،رونمائی بھی کر دی

ترکیہ نے اپنا جدید ہائپر سونک میزائل تیار کر لیا۔۔ میزائل 800 کلومیٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

اس میزائل کا وزن 2300 کلوگرام ہے اور اس کی لمبائی ساڑھے چھ میٹر ہے۔

ترکیہ کی دفاعی سازو سامان تیار کرنے والی کمپنی راکستان نے یہ میزائل تیار کیا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے