Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

سوڈانی نیم فوجی دستوں کا الفاشر پر قبضے کا دعویٰ، شہریوں میں شدید خوف و ہراس

اکتوبر 27, 2025

اسرائیل غزہ میں ترک فوج کی موجودگی کو قبول نہیں کرے گا: اسرائیلی وزیر خارجہ

اکتوبر 27, 2025

افغان، پاکستان امن مذاکرات تیسرے روز میں داخل — ٹرمپ نے ثالثی کی پیشکش دہرائی

اکتوبر 27, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • سوڈانی نیم فوجی دستوں کا الفاشر پر قبضے کا دعویٰ، شہریوں میں شدید خوف و ہراس
  • اسرائیل غزہ میں ترک فوج کی موجودگی کو قبول نہیں کرے گا: اسرائیلی وزیر خارجہ
  • افغان، پاکستان امن مذاکرات تیسرے روز میں داخل — ٹرمپ نے ثالثی کی پیشکش دہرائی
  • پوپ لیو کا پہلا غیر ملکی دورہ: ترکی اور لبنان کے آٹھ شہروں میں امن کے پیغام کی تیاری
  • ٹرمپ جاپان پہنچ گئے ریڈکارپٹ پر شاہی استقبال کیا گیا
  • غزہ میں اسرائیلی یرغمالیوں کی تلاش تیز، ریڈ کراس حماس سرچ ٹیم میں شامل — مصری ٹیم بھاری مشینری کے ساتھ غزہ پہنچ گئی
  • غزہ میں بین الاقوامی فورس: پاکستانی فوجی دستہ بھی شامل ہو سکتا ہے — اسرائیلی اخبار کا دعویٰ
  • افریقہ کے خلاف پہلے ٹی 20 کے لیے قومی ٹیم کی خصوصی پنک کٹ متعارف
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»وٹس ایپ دہشت گردوں کے چینلز بند کرے:وزارت داخلہ
پاکستان

وٹس ایپ دہشت گردوں کے چینلز بند کرے:وزارت داخلہ

EditorBy Editorجولائی 23, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے وٹس ایپ سے کہا ہے کہ دہشت گرد گروپوں کے چینلز بند کئے جائیں۔۔ سماجی رابطے کی ایپ ایکس پر طلال چوہدری نے کہا پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مدد فراہم کی جائے۔۔ انہوں نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ دہشت گرد گروہ واٹس ایپ چینلز کو نفرت انگیز مواد اور خطرناک بیانیہ پھیلانے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔

طلال چوہدری نے کہا کہ اقوام متحدہ اور امریکا کی جانب سے کالعدم قرار دی گئی تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اپنے واٹس ایپ چینلز چلا رہی ہے اور بڑے پیمانے پر پیغامات بھیج رہی ہے تاکہ اپنے پُرتشدد اور نفرت انگیز نظریے کو پھیلایا جا سکے، اپنے خطرناک بیانیے کو عام کیا جا سکے اور دہشت گرد سرگرمیوں کی تعریف کی جا سکے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

نئے پاسپورٹ میں 12 سال تک عمر کے بچوں کے والد سمیت پہلی باروالدہ کا نام بھی شامل ہوگا

اکتوبر 27, 2025

بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اکتوبر 27, 2025

سعودی عرب کا پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر کی آئل فیسیلٹی فراہم کرنے کا فیصلہ

اکتوبر 27, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

سوڈانی نیم فوجی دستوں کا الفاشر پر قبضے کا دعویٰ، شہریوں میں شدید خوف و ہراس

اکتوبر 27, 20251

اسرائیل غزہ میں ترک فوج کی موجودگی کو قبول نہیں کرے گا: اسرائیلی وزیر خارجہ

اکتوبر 27, 20251

افغان، پاکستان امن مذاکرات تیسرے روز میں داخل — ٹرمپ نے ثالثی کی پیشکش دہرائی

اکتوبر 27, 20251

پوپ لیو کا پہلا غیر ملکی دورہ: ترکی اور لبنان کے آٹھ شہروں میں امن کے پیغام کی تیاری

اکتوبر 27, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025757

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025757

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025632

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024520

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
دنیا

سوڈانی نیم فوجی دستوں کا الفاشر پر قبضے کا دعویٰ، شہریوں میں شدید خوف و ہراس

By Editorاکتوبر 27, 20251

خرطوم / جوہانسبرگ — سوڈان کے مغربی دارفور خطے میں جاری خانہ جنگی کے دوران ریپڈ…

اسرائیل غزہ میں ترک فوج کی موجودگی کو قبول نہیں کرے گا: اسرائیلی وزیر خارجہ

اکتوبر 27, 2025

افغان، پاکستان امن مذاکرات تیسرے روز میں داخل — ٹرمپ نے ثالثی کی پیشکش دہرائی

اکتوبر 27, 2025

پوپ لیو کا پہلا غیر ملکی دورہ: ترکی اور لبنان کے آٹھ شہروں میں امن کے پیغام کی تیاری

اکتوبر 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

سوڈانی نیم فوجی دستوں کا الفاشر پر قبضے کا دعویٰ، شہریوں میں شدید خوف و ہراس

اکتوبر 27, 2025

اسرائیل غزہ میں ترک فوج کی موجودگی کو قبول نہیں کرے گا: اسرائیلی وزیر خارجہ

اکتوبر 27, 2025

افغان، پاکستان امن مذاکرات تیسرے روز میں داخل — ٹرمپ نے ثالثی کی پیشکش دہرائی

اکتوبر 27, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025757

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025632

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024520

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.