Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

الیکشن کمیشن نے نااہل ہونے والے اراکین کی فہرست قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو بھیج دی

اگست 6, 2025

جولائی میں 4ہزار سے زائد کمپنیوں کی رجسٹریشن کا نیا ریکارڈ قائم

اگست 6, 2025

قومی اسمبلی اجلاس سے 40 روز غیر حاضر پی ٹی آئی کے شیخ وقاص اکرم کی رکنیت ختم کرنے کا فیصلہ

اگست 6, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • الیکشن کمیشن نے نااہل ہونے والے اراکین کی فہرست قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو بھیج دی
  • جولائی میں 4ہزار سے زائد کمپنیوں کی رجسٹریشن کا نیا ریکارڈ قائم
  • قومی اسمبلی اجلاس سے 40 روز غیر حاضر پی ٹی آئی کے شیخ وقاص اکرم کی رکنیت ختم کرنے کا فیصلہ
  • ملک کے تمام ایئرپورٹس پر غیر ملکی مسافروں کیلئے علیحدہ امیگریشن کاؤنٹرز قائم
  • برطانوی ہائی کمشنر پی آئی اے کی مداح،کراچی سے اسلام آباد کاک پٹ میں سفر کیا
  • کراچی:سات ماہ میں 536شہری تیز رفتار گاڑیوں کے نیچے کچلے گئے
  • مودی کےدہشت گردانہ حملوں کا فوجی کارروائی سے جواب دیا جائے گا:ڈی جی آئی ایس پی آر
  • اغوا اور خواتین پر جنسی حملے کے مجرموں کو پھانسی دینے کی سزا کا قانون ختم
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»اغوا اور خواتین پر جنسی حملے کے مجرموں کو پھانسی دینے کی سزا کا قانون ختم
پاکستان

اغوا اور خواتین پر جنسی حملے کے مجرموں کو پھانسی دینے کی سزا کا قانون ختم

EditorBy Editorاگست 6, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

قومی اسمبلی نے دو جرائم میں سزائے موت کا قانون ختم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔۔

فوجداری قوانین کی دفعہ 402 میں ترمیم کا بل منظور کر لیا گیا ہے۔۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاکہ بل کی دوشقوں میں ترمیم کی جا ر ہی ہے۔۔دونوں ترامیم سزائے موت ختم کرنے کے لیے ہیں۔۔ ایک ترمیم ضیا ءالحق کے دور میں جبکہ دوسری پرویز مشرف کے دور میں لائی گئی۔۔

دفعہ 402 ایک عدالتی اصطلاح ہے جو عام طور پر پاکستان پینل کوڈ میں استعمال ہوتی ہے۔ اس دفعہ کا تعلق اغوا اور اس سے متعلقہ جرائم سے ہے۔ دفعہ 402 کے تحت اغوا، اغوا کی کوشش، اغوا میں مدد کرنا یا اغوا کار کو پناہ دینا شامل ہے۔ اس جرم کی سزا موت یا عمر قید اور جرمانے کے ساتھ ساتھ جائیداد کی ضبطی بھی شامل ہو سکتی ہے۔

دفعہ 354اے میں بھی ترمیم کی جا رہی ہے۔ اس قانون میں خواتین پر جنسی حملے اور خاتون کی عزت کی پامالی پر سزائے موت تھی جسے اب عمر قید میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔

اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی اجلاس میں فوجداری قوانین ترمیمی بل، سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی بل2025 منظور کر لیا گیا۔۔

پاکستان شہریت ترمیمی بل اور موٹر وہیکلز انڈسٹری ڈویلپمنٹ قائمہ کمیٹیوں کے سپرد کر دیا گیا۔۔ پاکستان ساحلی محافظین ترمیمی بل2025منظوری کے لیے مشترکہ اجلاس کو بھجوا دیا گیا ہے۔۔

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بتایا کہ فوجداری قوانین ترمیمی بل2025 کی دوشقوں میں ترمیم کی جا ر ہی ہے ۔پہلی ترمیم 354اے میں ہے جبکہ دوسری ترمیم 402سی میں ہے ۔ ۔ یہ دونوں ترامیم ان جرائم پہ سزائے موت ختم کرنے کے لیے ہیں۔

اپوزیشن کے مطالبے پر بل پہ ووٹنگ کروائی گئی،بل کے حق میں87 جبکہ مخالفت میں 41ووٹ آئے۔مخبر کا تحفظ و نگران کمیشن بل 2025 بھی قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا جو متعلقہ کمیٹی کو بھیجتے ہوئے 15روز کا وقت دے دیا۔۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

الیکشن کمیشن نے نااہل ہونے والے اراکین کی فہرست قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو بھیج دی

اگست 6, 2025

جولائی میں 4ہزار سے زائد کمپنیوں کی رجسٹریشن کا نیا ریکارڈ قائم

اگست 6, 2025

قومی اسمبلی اجلاس سے 40 روز غیر حاضر پی ٹی آئی کے شیخ وقاص اکرم کی رکنیت ختم کرنے کا فیصلہ

اگست 6, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

الیکشن کمیشن نے نااہل ہونے والے اراکین کی فہرست قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو بھیج دی

اگست 6, 20251

جولائی میں 4ہزار سے زائد کمپنیوں کی رجسٹریشن کا نیا ریکارڈ قائم

اگست 6, 20251

قومی اسمبلی اجلاس سے 40 روز غیر حاضر پی ٹی آئی کے شیخ وقاص اکرم کی رکنیت ختم کرنے کا فیصلہ

اگست 6, 20251

ملک کے تمام ایئرپورٹس پر غیر ملکی مسافروں کیلئے علیحدہ امیگریشن کاؤنٹرز قائم

اگست 6, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025748

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024512

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025224
Don't Miss
پاکستان

الیکشن کمیشن نے نااہل ہونے والے اراکین کی فہرست قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو بھیج دی

By Editorاگست 6, 20251

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے نا اہل ارکان کی فہرست موصول…

جولائی میں 4ہزار سے زائد کمپنیوں کی رجسٹریشن کا نیا ریکارڈ قائم

اگست 6, 2025

قومی اسمبلی اجلاس سے 40 روز غیر حاضر پی ٹی آئی کے شیخ وقاص اکرم کی رکنیت ختم کرنے کا فیصلہ

اگست 6, 2025

ملک کے تمام ایئرپورٹس پر غیر ملکی مسافروں کیلئے علیحدہ امیگریشن کاؤنٹرز قائم

اگست 6, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

الیکشن کمیشن نے نااہل ہونے والے اراکین کی فہرست قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو بھیج دی

اگست 6, 2025

جولائی میں 4ہزار سے زائد کمپنیوں کی رجسٹریشن کا نیا ریکارڈ قائم

اگست 6, 2025

قومی اسمبلی اجلاس سے 40 روز غیر حاضر پی ٹی آئی کے شیخ وقاص اکرم کی رکنیت ختم کرنے کا فیصلہ

اگست 6, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024512

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.