لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے خیبر پختونخوا میں حالیہ سیلابی ریلوں سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ”خیبر پختونخواہ میں سیلابی ریلے سے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دلخراش اور افسوسناک سانحہ ہے۔ دُکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس سانحے میں زخمی ہونے والوں کو صحت کاملہ دے اور شہدا کو جنت الفردوس عطا فرمائے۔ آمین۔”
Trending
- پاکستان کو امریکہ اور چین کے ساتھ تعلقات میں توازن کا طویل تجربہ ہے:آرمی چیف
- دو روز میں مون سون کی بارشوں اور سیلاب سے 332 افراد جاں بحق ہوئے:این ڈی ایم اے
- بھارتی میجر جنرل کی مودی حکومت کی غلط پالیسیوں پر تنقید
- باجوڑ اور دیر کو ملانے والا پل تباہ، پاک فوج نے نئے پل کی تنصیب شروع کردی
- نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو جائیداد ضبطگی کے اختیارات مل گئے
- کلاوڈ برسٹ،سیلاب اور قدرتی آفات کی پیشگی اطلاع کیلئے پاکستانی سیٹلائٹ مدار میں داخل
- مفتی کفایت اللہ کے گھر بیٹے کی فائرنگ ، دوسرا بیٹا اور بیٹی جاں بحق، جے یو آئی رہنما اہلیہ سمیت زخمی
- سی سی ڈی کے مبینہ پولیس مقابلے ، لاہور میں 3 ،گجرات میں ایک ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک