ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ٹوکیو: پیرس اولمپک کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔

فائنل میں کوالیفائی کرنے کے لیے84.50 کی تھرولازمی ہے جبکہ ارشد ندیم نے اپنی تیسری اور آخری باری میں 85.28 میٹر کی تھرو پھینک کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

رشد ندیم نے پہلی باری میں 76٫99میٹر جبکہ دوسری باری میں 74.17 میٹر کی تھرو کی، ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولین تھرو مقابلے کا فائنل 18 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے