وزیراعظم شہبازشریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات طے ہوگئی

وزیراعظم شہبازشریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات طے ہوگئی۔

وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کل وائٹ ہاؤس میں ہوگی۔،وزیراعظم  آج نیویارک سے واشنگٹن روانہ ہوں گے،ملاقات میں وزیراعظم کے ساتھ پاکستان کے اعلیٰ حکام بھی ہوں گے۔

اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے اختتام پر وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اور اسحاق ڈار سے ملاقات ہوئی،امریکی صدر اور وزیرِاعظم کے مابین خوشگوار ماحول میں غیر رسمی گفتگو ہوئی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے