Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ممکنہ احتجاج: لاہور تا اسلام آباد موٹر وے، جی ٹی روڈ بند، موبائل و انٹرنیٹ سروس معطل

اکتوبر 10, 2025

سرحد پار سے خونریزی بند نہیں ہوئی، اب کارروائی ہوگی، افغانستان کو یہی پیغام ہے، وزیردفاع

اکتوبر 10, 2025

بلوچستان کے ضلع قلات میں نامعلوم مسلح افراد نے چار مزدوروں کو اغواء کرلیا

اکتوبر 10, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • ممکنہ احتجاج: لاہور تا اسلام آباد موٹر وے، جی ٹی روڈ بند، موبائل و انٹرنیٹ سروس معطل
  • سرحد پار سے خونریزی بند نہیں ہوئی، اب کارروائی ہوگی، افغانستان کو یہی پیغام ہے، وزیردفاع
  • بلوچستان کے ضلع قلات میں نامعلوم مسلح افراد نے چار مزدوروں کو اغواء کرلیا
  • اورکزئی میں 2 افسران اور 9 جوانوں کی شہادت میں ملوث 30 دہشتگرد جہنم واصل
  • ڈی جی آئی ایس پی آر آج دوپہر اہم پریس کانفرنس کریں گے
  • پاکپتن کی پہلی ماحول دوست سرکاری بس سروس کا آغاز ہوگیا
  • پنجاب: خصوصی بچوں کیلئے 48 نئی بسوں، ہمت کارڈ میں شمولیت کی منظوری
  • لاہور میں سموگ کی شدت، فضائی آلودگی میں خطرناک اضافہ
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»دنیا»سعودی عرب میں 11 ہزار برس پرانی انسانی بستی کے آثار دریافت
دنیا

سعودی عرب میں 11 ہزار برس پرانی انسانی بستی کے آثار دریافت

EditorBy Editorستمبر 27, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

سعودی وزیر ثقافت اور آثار قدیمہ اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے چیئرمین شہزادہ بدر بن عبداللہ نے کہا ہے کہ تبوک شہر کے مغربی جانب قدیم ترین انسانی بستی کے آثار دریافت ہوئے ہیں۔

شہزادہ بدر بن عبداللہ نے کہا کہ دریافت ہونے والے آثار 10300 سے 11000 ہزار برس پرانے ہوسکتے ہیں جب انسانیت نے مٹی کے دور کے بعد ’’ نوولتھک‘‘ دور میں قدم رکھا تھا۔ دریافت ہونے والے آثار دریافت ہونے والی آبادی کے اثرات’’مصیون‘‘ کے مقام پر چاپانی یونیورسٹی ’کانازاوا‘ اور نیوم کے تعاون سے دریافت کیے گئے ہیں۔

ادارہ قومی آثار قدیمہ میں ’’مصیون‘‘ کا مقام 1978 کو فہرست شامل کیا گیا تھا بعدازاں دسمبر2022 میں اس علاقے کا گرائونڈ سروے کیا گیا۔ قومی آثار قدیمہ کی کمیٹی نے جاپانی یونیورسٹی کے اشتراک سے مئی 2024 تک 4 گرائونڈ سروے کئےجن میں کھدائی کے علاوہ دریافت کے مختلف کام کیے گئے۔

کھدائی میں برآمد ہونے والے آثار نیم دائرے کی شکل میں بنے ہوئے رہائشی یونٹس پر مشتمل تھے جو مقامی گرینائٹ پتھروں سے بنائے گئے تھے جن میں مختلف طرز کے مکانات گلیاں وغیرہ شامل تھیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

اسرائیل کی دو سالہ بربریت کا خاتمہ، غزہ میں جنگ بندی معاہدہ نافذ العمل

اکتوبر 9, 2025

اسرائیل کے ساتھ جنگ کے خاتمے کا معاہدہ طے پا گیا، حماس نے بھی تصدیق کردی

اکتوبر 9, 2025

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا غزہ امن معاہدے سے متعلق دونوں فریقین سے شرائط کی پوری کرنے پر زور

اکتوبر 9, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

ممکنہ احتجاج: لاہور تا اسلام آباد موٹر وے، جی ٹی روڈ بند، موبائل و انٹرنیٹ سروس معطل

اکتوبر 10, 20250

سرحد پار سے خونریزی بند نہیں ہوئی، اب کارروائی ہوگی، افغانستان کو یہی پیغام ہے، وزیردفاع

اکتوبر 10, 20250

بلوچستان کے ضلع قلات میں نامعلوم مسلح افراد نے چار مزدوروں کو اغواء کرلیا

اکتوبر 10, 20250

اورکزئی میں 2 افسران اور 9 جوانوں کی شہادت میں ملوث 30 دہشتگرد جہنم واصل

اکتوبر 10, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025757

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025757

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025631

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024517

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

ممکنہ احتجاج: لاہور تا اسلام آباد موٹر وے، جی ٹی روڈ بند، موبائل و انٹرنیٹ سروس معطل

By Editorاکتوبر 10, 20250

اسلام آباد: ایک مذہبی جماعت کے احتجاجی ریلی نکالنے کے اعلان کے بعد راولپنڈی اور…

سرحد پار سے خونریزی بند نہیں ہوئی، اب کارروائی ہوگی، افغانستان کو یہی پیغام ہے، وزیردفاع

اکتوبر 10, 2025

بلوچستان کے ضلع قلات میں نامعلوم مسلح افراد نے چار مزدوروں کو اغواء کرلیا

اکتوبر 10, 2025

اورکزئی میں 2 افسران اور 9 جوانوں کی شہادت میں ملوث 30 دہشتگرد جہنم واصل

اکتوبر 10, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

ممکنہ احتجاج: لاہور تا اسلام آباد موٹر وے، جی ٹی روڈ بند، موبائل و انٹرنیٹ سروس معطل

اکتوبر 10, 2025

سرحد پار سے خونریزی بند نہیں ہوئی، اب کارروائی ہوگی، افغانستان کو یہی پیغام ہے، وزیردفاع

اکتوبر 10, 2025

بلوچستان کے ضلع قلات میں نامعلوم مسلح افراد نے چار مزدوروں کو اغواء کرلیا

اکتوبر 10, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025757

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025631

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024517

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.