Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

اسحاق ڈار کی استنبول میں آر-4 کے اجلاس میں شرکت ، سعودی عرب کیساتھ یکجہتی کا اظہار

اکتوبر 23, 2026

ایل پی جی کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکان

اکتوبر 23, 2026

آصف زرداری کی جرمنی کے صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

اکتوبر 23, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, اکتوبر 23
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»مجوزہ نیشنل ریور اتھارٹی کے قیام پر سندھ حکومت نے تحفظات کا ا ظہار کردیا
پاکستان

مجوزہ نیشنل ریور اتھارٹی کے قیام پر سندھ حکومت نے تحفظات کا ا ظہار کردیا

EditorBy Editorستمبر 29, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وفاقی حکومت کی جانب سے مجوزہ نیشنل ریور اتھارٹی کے قیام پر صوبوں سے رائے طلب کرنے کے معاملے پر سندھ سے ارسا کے رکن احسان لغاری نے تحریری طور پر سخت اعتراض اٹھا دیا ہے۔

احسان لغاری نے وفاق کی تجویز کو آئین کی 18ویں ترمیم کی صریح خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آبپاشی اور پانی کے انتظامات آئینی طور پر صوبوں کے دائرہ اختیار میں آتے ہیں،ان کا کہنا تھا کہ آئین کے مطابق پانی کے معاملات پر قانون سازی کا خصوصی حق صرف صوبوں کو حاصل ہے۔

رکن ارسا کے مطابق ملک میں آبی وسائل کی تقسیم پہلے ہی 1991 کے پانی کے معاہدے کے تحت طے ہو چکی ہے، جس کی بنیاد پر ارسا 1992 کے ایکٹ کے ذریعے قائم کی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک نئی اتھارٹی کا قیام نہ صرف غیر ضروری ہے بلکہ یہ صوبائی خودمختاری پر براہ راست حملہ ہوگا۔

احسان لغاری نے مزید کہا کہ اگر یہ اتھارٹی مشترکہ مفادات کونسل  کی منظوری کے بغیر قائم کی جاتی ہے تو یہ آئین کے آرٹیکل 153اور 154 کی خلاف ورزی کے مترادف ہوگا۔ انہوں نے وفاقی حکومت پر زور دیا کہ وہ آئینی حدود کا احترام کرے اور ایسی کسی بھی اتھارٹی کے قیام سے گریز کرے جو صوبوں کے آئینی اختیارات کو محدود کرے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    اسحاق ڈار کی استنبول میں آر-4 کے اجلاس میں شرکت ، سعودی عرب کیساتھ یکجہتی کا اظہار

    اکتوبر 23, 2026

    آصف زرداری کی جرمنی کے صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 23, 2026

    بیٹیاں اپنی تصویر کسی کیساتھ شیئر نہ کریں: محسن نقوی

    اکتوبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.