Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

خیبرپختونخوا: اپوزیشن جماعتیں وزیراعلیٰ کیلئے امیدوار لانے میں تقسیم کا شکار

اکتوبر 9, 2025

آئی ایم ایف اور پاکستانی حکام میں سٹاف لیول معاہدے میں غیرمعمولی پیشرفت

اکتوبر 9, 2025

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا

اکتوبر 9, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • خیبرپختونخوا: اپوزیشن جماعتیں وزیراعلیٰ کیلئے امیدوار لانے میں تقسیم کا شکار
  • آئی ایم ایف اور پاکستانی حکام میں سٹاف لیول معاہدے میں غیرمعمولی پیشرفت
  • پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا
  • وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا مستعفی ہونےکا اعلان
  • کسی بھی نئے “نارمل” کا سامنا نئے اور سخت ردعمل سے کیا جائے گا: کور کمانڈر کانفرنس
  • ن، ش، م سیسہ پلائی دیوارکی طرح متحد، چھوٹے شہروں کی ترقی ترجیح ہے: مریم نواز
  • سمجھ نہیں آرہا پی ٹی آئی کے دوست آئینی ترمیم سے پیچھے کیوں ہٹ گئے؟ فضل الرحمان
  • افواہیں پارٹی تقسیم کرنے کی سازش، علی امین گنڈا پور ہی ہمارے وزیراعلیٰ ہیں: بیرسٹر گوہر
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»وزیراعظم کا دورہ ملائیشیا، دفتر خارجہ نے21 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا
پاکستان

وزیراعظم کا دورہ ملائیشیا، دفتر خارجہ نے21 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا

EditorBy Editorاکتوبر 7, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ملائیشیا کے حوالے سے 21 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا۔

دفتر خاریہ کے اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ملائیشیائی ہم منصب انور ابراہیم کی دعوت پر 5 سے 7 اکتوبر ملائیشیا کا دورہ کیا،1957 میں سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد سے اب تک دونوں ممالک کے دو طرفہ تعلقات باہمی احترام ،مشترکہ اقدار پر مبنی ہیں۔

مشترکہ اعلامیہ میں پاک ملائیشیا تعلقات 22 مارچ 2019 کو سٹرٹیجک شراکت داری میں تبدیل ہوئے، پاک ملائیشیا قیادت نے 6 اکتوبر کو اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا، دونوں جانب سے اعلیٰ سطح پر روابط برقرار رکھنے کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا۔

دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان ملائیشیا کے وزرائے اعظم نے وزرائے خارجہ کی سطح پر مشترکہ کمیشن کا اجلاس بلانے پر اتفاق کیا، دونوں ممالک کے وزرائے اعظم نے تجارت، سرمایہ کاری سمیت اہم شعبوں میں فروغ دینے کی صلاحیت کو اجاگر کیا۔

مشترکہ اعلامیہ میں بتایا گیا کہ ملائیشیا کی جانب سے پاکستان کے لیے پام آئل کی برآمد میں اضافے کی خواہش کا اظہار کیا جب کہ پاکستان اور ملائیشیا کا پام آئل کی سپلائی چین کو مستحکم اور پائیدار بنانے پر بھی اتفاق ہوا۔

دفتر خارجہ کے اعلامیہ میں بتایا گیا کہ پاک ملائیشیا وزرائے اعظم نے حلال مصنوعات اور خدمات کی فراہمی کی طلب میں عالمی سطح پر اضافے کی اہمیت کو تسلیم کیا،دونوں وزرائے اعظم کا حلال سرٹیفکیشن، حلال فوڈ سپلائی اور مینوفیکچرنگ کو سہولیات فراہم کرنے پر بھی اتفاق ہوا۔

اِسی طرح پاکستان اور ملائیشیا کی جانب سے جوائنٹ کمیٹی برائے دفاعی اشتراک کے تحت دو طرفہ دفاعی تعاون پر اظہار اطمینان کیا، تعلیم بشمول ٹیکنیکل اور ووکیشنل ٹریننگ کے ساتھ ادارہ جاتی شراکت داری کا خیر مقدم کیا اور دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کا فضائی سفر کی سہولیات میں اضافہ کرنے پر اتفاق کیا۔

مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ ہیلتھ کیئر فارماسوٹیکلز اور میڈیکل ڈیوائسز کے حوالے سے تعاون پربھی اتفاق ہوا،دونوں جانب سے سیاحت کے فروغ پر بھی اتفاق کیا گیا،دونوں وزرائے اعظم نے ملائیشیا میں پاکستانی تارکین وطن کے کردار کو سراہا۔

دفتر خارجہ کے اعلامیہ میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ دونوں جانب سے قابل تجدید توانائی انرجی ٹرانزیشن اور متعلقہ شعبوں میں مشترکہ تحقیقات اور سرمایہ کاری اور پاکستان اور ملائیشیا کا سائنس و ٹیکنالوجی، اختراعات بشمول اے آئی اور ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے شعبوں میں تعاون، پاکستان اور ملائیشیا کا انسداد دہشت گردی، منظم جرائم، ٹیرر فائنانسنگ اور سائبر کرائمز کے حوالے سے بھی تعاون پر اتفاق ہوا۔

دوسری جانب پاک ملائیشیا وزرائےاعظم کا بین الاقوامی تنازعات کو اقوام متحدہ کی قراردادوں اور بین الاقوامی قوانین کی روشنی میں حل کرنے پر زوردیا گیا اور پاکستان اور ملائیشیا کی غزہ میں جاری نسل کشی کی شدید مذمت کی گئی۔

علاوہ ازیں اعلامیہ میں یہ بھی بتایا گیا کہ پاکستان اور ملائیشیا کا فلسطینی عوام کے حق خودارادیت اور آزاد خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام اور دنوں ممالک 1967 سے پیشگی سرحدوں پر القدس الشریف بطور دارالحکومت فلسطینی ریاست کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔

دوران ملاقات پاکستان اور ملائیشیا کا علاقائی امن و استحکام کو لاحق خطرات کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال ہوا اور پدونوں ممالک نے پرامن اور مستحکم افغانستان کی حمایت کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

خیبرپختونخوا: اپوزیشن جماعتیں وزیراعلیٰ کیلئے امیدوار لانے میں تقسیم کا شکار

اکتوبر 9, 2025

آئی ایم ایف اور پاکستانی حکام میں سٹاف لیول معاہدے میں غیرمعمولی پیشرفت

اکتوبر 9, 2025

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا

اکتوبر 9, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

خیبرپختونخوا: اپوزیشن جماعتیں وزیراعلیٰ کیلئے امیدوار لانے میں تقسیم کا شکار

اکتوبر 9, 20250

آئی ایم ایف اور پاکستانی حکام میں سٹاف لیول معاہدے میں غیرمعمولی پیشرفت

اکتوبر 9, 20250

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا

اکتوبر 9, 20250

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا مستعفی ہونےکا اعلان

اکتوبر 8, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025757

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025757

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025631

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024517

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

خیبرپختونخوا: اپوزیشن جماعتیں وزیراعلیٰ کیلئے امیدوار لانے میں تقسیم کا شکار

By Editorاکتوبر 9, 20250

پشاور: خیبرپختونخوا میں حزب اختلاف کی جماعتیں وزارت اعلیٰ کے لیے امیدوار لانے میں تقسیم…

آئی ایم ایف اور پاکستانی حکام میں سٹاف لیول معاہدے میں غیرمعمولی پیشرفت

اکتوبر 9, 2025

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا

اکتوبر 9, 2025

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا مستعفی ہونےکا اعلان

اکتوبر 8, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

خیبرپختونخوا: اپوزیشن جماعتیں وزیراعلیٰ کیلئے امیدوار لانے میں تقسیم کا شکار

اکتوبر 9, 2025

آئی ایم ایف اور پاکستانی حکام میں سٹاف لیول معاہدے میں غیرمعمولی پیشرفت

اکتوبر 9, 2025

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا

اکتوبر 9, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025757

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025631

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024517

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.