ملک کے ساحلی علاقوں میں مچھلیوں کی بھرمار ، وجہ کیا ہے؟

ملک کے ساحلی علاقوں میں مچھلیوں کی بھرمار ، وجہ کیا ہے؟

کراچی: ملک بھر  میں  حالیہ بارشوں کے دوران مچھلیوں کی بھرمار ہوگئی۔

کوسٹل میڈیا سینٹر کے مطابق حالیہ بارشوں کا پانی سمندر میں شامل ہونے سے ساحلی علاقوں میں مچھلیوں کی بھرمار ہوگئی۔

کوسٹل میڈیا سینٹر کا بتانا ہےکہ اس وقت کا ماحول سمندری حیات کے لیے سازگار ہے، یہی وجہ ہے کہ مچھلیوں اور جھینگوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے