Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

سلطان آف جوہر کپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست، ملائیشیا چیمپئن بن گیا

اکتوبر 24, 2026

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان

اکتوبر 24, 2026

بلائنڈ کرکٹ ایشیا کپ: پاکستان ٹیم کا اعلان، نثار علی کپتان مقرر

اکتوبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 24
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»پی آئی اے اور فرسٹ ویمن بینک کی نجکاری کا شیڈول طے، آئی ایم ایف کو آگاہ کر دیا گیا
پاکستان

پی آئی اے اور فرسٹ ویمن بینک کی نجکاری کا شیڈول طے، آئی ایم ایف کو آگاہ کر دیا گیا

EditorBy Editorاکتوبر 11, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

حکومت نے سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے آئی ایم ایف کو تفصیلی رپورٹ ارسال کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق فرسٹ ویمن بینک اور قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے لیے ٹائم لائنز بھی طے کر لی گئی ہیں۔

ذرائع نجکاری کمیشن کے مطابق   فرسٹ ویمن بینک کی نجکاری آئندہ ہفتے ہوگی،  قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولی آئندہ ماہ منعقد کرنے کی تجویز دی گئی ہے ، رواں مالی سال سرکاری اداروں کی نجکاری سے87 ارب روپے سے زائد آمدن کا تخمینہ ہے۔

ذرائع کا کہناتھا کہ فرسٹ ویمن بینک کیلئے ریفرنس پرائس مقرر، آفر پرائس آئندہ ہفتے کھولی کی جائےگی،   فرسٹ ویمن بینک کے  82.64 فیصد شیئرز حکومت پاکستان کی ملکیت ہیں، متحدہ عرب امارات کے نامزد ادارے انٹرنیشنل ہولڈنگ کمپنی کےساتھ  بات چیت جاری ہے، پی آئی اے کے 51 سے 100 فیصد شیئرز آئندہ ماہ فروخت کئے جائیں گے،  چار پری کوالیفائیڈ بڈرز کی جانب سے جانچ پڑتال چند روز میں مکمل ہو جائےگی،  شارٹ لسٹ کئے گئے چار بولی دہندگان میں لکی سیمنٹ کی سربراہی میں کنسورشیم شامل ہیں، دوسرا کنسورشیم عارف حبیب گروپ کی سربراہی میں شارٹ لسٹ کیا جا چکا ہے،  تیسرا گروپ فوجی فرٹیلائزر کمپنی اور چوتھا ایئر بلو پر مشتمل ہے،  یہ چار گروپ نومبر میں بولی کے عمل میں شرکت کریں گے۔

نجکاری کی فہرست میں مجموعی طور پر 24 سرکاری ادارے شامل ہیں،  پہلے مرحلے میں بجلی کی 3 تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کیلئے بھی کام جاری ہے،  بجلی کمپنیوں میں فیصل آباد، گوجرانوالہ اور اسلام آباد الیکٹرک کمپنی شامل ہے،  دیگر سرکاری اداروں کی نجکاری بھی مرحلہ وار کی جائے گی،  سرکاری اداروں کی نجکاری کیلئے ایک سال، 1سے 3 سال اور 3 سے 5 سال کا شیڈول تیار  کیا گیاہے ۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    عالمی تنازعات کے اثرات اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر پڑسکتے ہیں: وزیر خزانہ

    اکتوبر 24, 2026

    مکہ دفاعی معاہدے کی کوئی خفیہ نکات نہیں: ترجمان دفتر خارجہ

    اکتوبر 24, 2026

    اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، گندم مہنگی کرنے کے رجحان پر اظہارِ تشویش

    اکتوبر 24, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.