کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت تیزی کا رجحان

کاروبار کے آغاز پرپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد مثبت رجحان میں تبدیل ہوگیا۔

کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کی لپیٹ میں رہی،جہاں ہنڈریڈ انڈیکس میں 74 پوائنٹس اضافے کے بعدانڈیکس 162378 پوائنٹس پرآگیا ہے۔

گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ ایک لاکھ 63 ہزار 304 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے