Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

مصدق ملک نے نئی دہلی میں پاکستان کی بھرپور نمائندگی کرکے حقائق دنیا کے سامنے پیش کیے۔شہبازشریف

نومبر 25, 2026

پنجاب:سکولوں کے باہر غیرمعیاری فوڈ سٹالز کیخلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ

نومبر 25, 2026

مائیکروسافٹ نے سروسز تعطل کی روک تھام کے لیے اصلاحات شروع کردیں

نومبر 25, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»شوبز»فرقان قریشی کو ایوارڈ شو میں کس تلخ تجربے کا سامنا رہا؟ اداکار نے کہانی سنادی
شوبز

فرقان قریشی کو ایوارڈ شو میں کس تلخ تجربے کا سامنا رہا؟ اداکار نے کہانی سنادی

EditorBy Editorنومبر 10, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اداکار فرقان قریشی نے ایک ایوارڈ شو  کے دوران تلخ تجربے کی کہانی مداحوں کو سنادی۔

 فرقان قریشی نے ایک ایوارڈ شو کے دوران ریڈ کارپٹ پر تضحیک آمیز ذاتی تجربے کی کہانی بھی مداحوں کو سنائی۔

فرقان قریشی نے بتایا کہ ’ایک مرتبہ  ٹی وی کے ایوارڈ شو کیلئے مجھے مدعو کیا گیا تھا، یہ وہ وقت تھا جب مجھے کوئی پروجیکٹ نہیں مل رہا تھا جب میں ایوارڈ شو کیلئے  پہنچا تو اپنی کم علمی کی وجہ سے ریڈ کارپٹ مس کردیا، اگرچہ ایک اداکار کیلئے ریڈ کارپٹ اہمیت کا حامل ہوتا ہے لیکن مجھے اس حوالے سے نہیں پتا تھا‘۔

انہوں نے کہا کہ ’جب میں نے یہ بات اداکار عثمان خالد بٹ کو بتائی تو  انہوں نے مجھے کہا آؤ میں تمہیں ریڈ کارپٹ کی سائیڈ  لے چلتا ہوں، جب ہم ریڈ کارپٹ پر پہنچے تو  چونکہ عثمان خالد بٹ  زیادہ مشہور اداکار ہیں، فوٹوگرافرز نے ان کو دیکھ کر صرف ان کی  تصویریں بنانا شروع کردیں جس پر عثمان خالد نے مداخلت کرتے ہوئے فوٹوگرافر کو  خود بتایا کہ میری نہیں فرقان کی تصویریں بنوانی ہیں، اس کے باوجود بھی فوٹوگرافر نے میری 2 تصویریں بناکر مجھے چلتا کیا‘۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    ایران میں بغیر حجاب کنسرٹ کرنے پر گلوکارہ پرستو احمدی کو 74 کوڑوں کی سزا

    نومبر 25, 2026

    اداکار انوج پنڈت شرما شادی کے بندھن میں بندھ گئے

    نومبر 25, 2026

    جن کے پاس ماں باپ ہوتے ہیں، اُنہیں دعاؤں کے لیے کسی پیر کی ضرورت نہیں۔اداکار نبیل ظفر

    نومبر 24, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.