چلاس میں گندلو کےمقام پربدترین لینڈسلائیڈنگ،متعدد افراد کے دب جانے کی اطلاعات

0

گلگت میں چلاس کی حدود گندلوکےمقام پربدترین لینڈسلائیڈنگ ہوئی ہے،جس کے باعث متعدد افراد کے دب جانے کی اطلاعات ہیں۔

ترجمان گلگت بلتستان فیض اللہ فراق کےمطابق کئی مسافر گاڑیاں لینڈ سلائڈنگ کی زد میں آگئی ہیں، چلاس اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے،لینڈ سلائڈنگ کےنتیجےمیں کچھ مسافردب جانےکی اطلاع، ہے۔

دوسری جانب وزیراعلی نے حادثے پرنوٹس لیتےہوئےسیکرٹری داخلہ کوریسکیوعمل تیزکرنےکی ہدایت کردی

 

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.