Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایران امریکی سفارت کاروں کو نشانہ بنانے کی تیاری کر رہا ہے، نیویارک ٹائمز کی رپورٹ

اکتوبر 25, 2026

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان آگیا

اکتوبر 25, 2026

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستانی ڈیری سیکٹر میں اہم پیشرفت

اکتوبر 25, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, اکتوبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»اسلام آباد خودکش دھماکا، فتنہ الخوارج اور افغانستان کی ملی بھگت کے شواہد سامنے آگئے
پاکستان

اسلام آباد خودکش دھماکا، فتنہ الخوارج اور افغانستان کی ملی بھگت کے شواہد سامنے آگئے

EditorBy Editorنومبر 11, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد خودکش دھماکے میں فتنہ الخوارج اور افغانستان کی ملی بھگت کے شواہد سامنے آگئے۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں میں خود کش دھماکے کے پیچھے افغانستان کا ہاتھ ہے، خودکش دھماکے میں فتنہ الخوارج اور افغانستان کی ملی بھگت سامنے آگئی۔ افغان طالبان رجیم پاکستان میں کھلم کھلا دہشت گردی کامرتکب ہو رہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکا لگ بھگ سہ پہر12:45بجے ہوا مگر افغانستان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پرصبح  سے ہی بازگشت سنائی دی جانے لگی۔ افغان طالبان کے ایکس اکاؤنٹ سے "کمنگ سون اسلام آباد” جیسے ٹویٹس دیکھے گئے۔ ایسےدھمکی آمیز پیغامات افغان ملٹری پریڈ کے موقع پر بھی کیے گئے تھے۔ جس میں لاہور پر افغان جھنڈا لہرانے،اسلام آباد کو جلانے کی باتیں کی گئیں۔

افغان ٹویٹر ہینڈل ’آماج نیوز‘نے 2 نومبر کو ٹویٹ میں ان دھمکی آمیز پیغامات کو پوسٹ کیا، دھماکے سے قبل افغانستان سے پوسٹس واضح ثبوت ہیں کہ افغان طالبان رجیم اپنی حرکتوں سے باز نہیں آیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور دہلی میں دھماکے پاکستان مخالف ممالک کی ملی بھگت ہے، دھماکوں کامشترکہ مقصد پاکستان کو نقصان پہچانا ہے۔

خیال رہے کہ اسلام آبادڈسٹرکٹ جوڈیشل کمپلیکس کےقریب خودکش دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد شہید جبکہ 27 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے خودکش حملہ آورکاسرمل گیا،دھماکےمیں زخمی افراد کو پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا،شہید ہونے والے بارہ افراد کی شناخت کا عمل بھی مکمل کرلیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے مقام سے شواہداکٹھےکیے جارہے ہیں۔پولیس کے مطابق دھماکہ پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں میں ہوا،دھماکے کی آواز پولیس لائنز ہیڈکوارٹر تک سنی گئی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    گوادر میں دہشتگردی کی کوشش ناکام، بلوچستان کی سیاسی قیادت کا فورسز کو خراجِ تحسین

    اکتوبر 25, 2026

    حنا جاوید قتل کیس میں مکمل انصاف فراہم کیا جائے گا: مریم نواز

    اکتوبر 25, 2026

    فورسز کی کارروائیاں، پانچ ہفتوں کے دوران دہشت گرد حملوں میں 66 فیصد کمی

    اکتوبر 25, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.