لاہورقلندرز کی ویلیو میں 55 فیصد اضافہ،سب سے مہنگی ترین فرنچائز بن گئی

پی ایس ایل کا لندن روڈ شو: عالمی سرمایہ کاروں اور شائقین کے لیے پاکستان کرکٹ کی پیشکش

پی ایس ایل فرنچائزز کی ویلیوایشن رپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں،دس سال مکمل ہونےپر فرنچائزز کی ویلیو بھی بڑھ گئی۔

لاہور قلندرز پی ایس ایل کی سب سےمہنگی فرنچائز بن گئی،لاہور قلندرز کی نئی فیس 67 کروڑ، پرانی فیس 25.68 کروڑ تھی،لاہور قلندرز کی ویلیو میں 55 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا۔

کراچی کنگزکی فرنچائز فیس 64 کروڑ ریکارڈ کی گئی،کراچی کنگز کی پرانی فیس 26.70 کروڑ تھی،کراچی کی ویلیوایشن میں 43 فیصد اضافہ ہوا۔

زلمی کی ویلیو میں 79 فیصد اضافہ ہوا،اسلام آباد یونائیٹڈ کی فرنچائزفیس 48 کروڑ تک پہنچ گئی،اسلام آبادیونائیٹڈ کی پرانی فیس 15.41 کروڑ تھی،یونائیٹیڈ کی ویلیوایشن میں 87 فیصد اضافہ رپورٹ ہوا،  کوئٹہ گلیڈیٹرز ٹیم کی ویلیو میں 80 فیصد اضافہ سامنے آیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے