PCB نے 9 قومی کرکٹرز کو BPL کے لیے این او سی جاری کر دئیے

اے سی سی ویمنز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز 2026: پی سی بی نے پاکستان ویمنز ’اے‘ سکواڈ کا اعلان کر دیا

لاہور — پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلادیش پریمیئر لیگ (BPL) کے لیے 9 قومی کرکٹرز کو نیشنل اوتھورسائزیشن سرٹیفیکیٹ (NOC) جاری کر دیے ہیں۔ این او سی کی مدت 23 جنوری 2026 تک ہے۔

پی سی بی کے مطابق قومی ڈیوٹی کے باعث یہ کھلاڑی BPL کا مکمل شیڈول نہیں کھیل سکیں گے۔ این او سی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں محمد نواز، حسین طلعت، احسان اللّٰہ، حیدر علی، ابرار احمد، خواجہ نافع، سلمان ارشاد، فہیم اشرف اور صاحبزادہ فرحان شامل ہیں۔

بی پی ایل 26 دسمبر سے شروع ہو کر 24 جنوری تک جاری رہے گا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے