اسلام آباد ایئرپورٹ کی ریٹنگ بہتر،عالمی ایجنسی نے تھری اسٹار دے دیئے

ملک کی ایوی ایشن انڈسٹری کیلئے اچھی خبر،اسلام آباد ایئرپورٹ کی ریٹنگ بہتر ہونےپر عالمی ایجنسی نے تھری اسٹار دے دیئے۔

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ تھری اسٹار حاصل کرنے والا پاکستان کا پہلا ایئرپورٹ بن گیا،عالمی رینکنگ میں دبئی ایئرپورٹ کو بھی تھری اسٹار قرار دیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ لاہورکا علامہ اقبال اور کراچی جناح انٹرنینشل ائیرپورٹس کی رینکنگ 2 اسٹار رہی،رینکنگ مسافروں کی سہولیات اور ایئرپورٹ منیجمنٹ کو دیکھ کر دی جاتی ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے