Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

میر رضا قتل کیس میں تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی

اکتوبر 24, 2026

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی،عالمی منڈی میں خام تیل مزید مہنگا ہوگیا

اکتوبر 24, 2026

اویس لغاری کا ڈسکوز کی جانب سے صارفین کو اضافی اور غلط بل ڈالنے کا سخت نوٹس

اکتوبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 24
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»عدالت نے پنجاب پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس پر عملدرآمد روکتے ہوئے قبضوں کو واپس کردیا
پاکستان

عدالت نے پنجاب پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس پر عملدرآمد روکتے ہوئے قبضوں کو واپس کردیا

EditorBy Editorدسمبر 22, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہورہائیکورٹ نے پنجاب پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس پر عملدرآمد روکتے ہوئے آرڈیننس کےتحت دیےگئےقبضوں کو واپس کردیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس جسٹس عالیہ نیلم نےدرخواستوں پرسماعت کی،عدالتی حکم پر چیف سیکرٹری پنجاب عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔

عدالت نے سرکاری وکیل سےاستفسارکرتے ہوئےکہا ایڈووکیٹ جنرل آئےکیوں نہیں،جس پر سرکاری وکیل نے کہاایڈووکیٹ جنرل پنجاب بیمارہیں،چیف جسٹس نےکہامیں بھی بیمارہوں،مجھےبیڈریسٹ کہاگیاہےمگر یہاں بیٹھی ہوں،چیف سیکرٹری صاحب لگتاہےآپ نےیہ قانون نہیں پڑھا؟لگتا ہےکہ کچھ لوگوں کی خواہش ہےکہ انہیں تمام اختیارات دےدئیےجائیں،حکومت کوبتائیں کہ یہ قانون رہ گیاتوجاتی امرا بھی آدھےگھنٹےمیں نکل جائےگا۔

چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ریماکس میں کہا یہ قانون بناکیوں ہے؟اس کا مقصدکیاہے؟،معاملہ سول کورٹ میں زیرسماعت ہوتوریونیو آفیسر کیسے قبضہ دلاسکتاہے؟،آپ نےسول سیٹ اپ،سول رائٹس کو ختم کردیا،آپ نےعدالتی سپرمیسی کوختم کردیا ہے،آپکا بس چلتاتوآئین کوبھی معطل کردیتےاگرڈی سی آپکےگھر کرقبضہ کسی اورکودےدےتوآپکےپاس اپیل کاکوئی حق نہیں ہوگا،آپ کاقانون یہ کہتاہےکہ ہائیکورٹ معاملےپراسٹےبھی نہیں کرسکتا،موبائل پرآپ فون کرتےہیں اورکہتےآجاؤ ورنہ تمہارا قبضہ چلا گیا، آپ یہاں کھڑےہیں اور آپکا گھر جا رہا ہوگا؟ قانون کےمطابق جس نےشکایت کردی وہی درخواست گزار ہوگا،کیایہاں جعلی رجسٹریاں،جعلی دستاویزات نہیں بنتیں؟

بعدازاں عدالت نےپنجاب پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس پرعملدرآمد روکتے ہوئےآرڈیننس کےتحت دیےگئےقبضوں کو واپس کردیا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    میر رضا قتل کیس میں تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی

    اکتوبر 24, 2026

    اویس لغاری کا ڈسکوز کی جانب سے صارفین کو اضافی اور غلط بل ڈالنے کا سخت نوٹس

    اکتوبر 24, 2026

    اسحاق ڈار کی استنبول میں آر-4 کے اجلاس میں شرکت ، سعودی عرب کیساتھ یکجہتی کا اظہار

    اکتوبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.