بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنےکا کیس 21 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنےکا کیس 21 جنوری کوسماعت کیلئےمقرر کر دیا گیا۔

جسٹس ارباب محمد طاہر نےگزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا،اسلام آباد ہائیکورٹ کی فریقین کو جواب جمع کرانےکی ہدایت کردی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نےکہا ہےکہ اڈیالہ جیل حکام پہلے ہی اپنا جواب جمع کرا چکے ہیں، دیگر فریقین بھی اپنا جواب جمع کرائیں، عدالت نے آئندہ کے لئے کیس 21 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے