سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد پر ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کا باقاعدہ آغاز

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد پر ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کا باقاعدہ آغاز کر دیاگیا۔

آئی جی نےمزیدکارروائی کیلئے ہنگامہ آرائی کی رپورٹ محکمہ داخلہ پنجاب کوبھجوادی،رپورٹ کی روشنی میں دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بھی شواہد اکٹھے کئے جائیں گے۔

آئی جی آفس نےرپورٹ پر کارروائی کے حوالے سے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کو آگاہ کر دیا، ہنگامہ آرائی کی رپورٹ پنجاب اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نے مرتب کی ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے