ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ساڑھے 3  کروڑ ڈالر کا اضافہ

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ساڑھے 3 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک کے جاری اعدادوشمارکے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائرکا مجموعی مالی حجم 21 ارب 29 کروڑ 30 لاکھ ڈالر ہوگیا۔

مرکزی بینک کے ڈالر ریزرو ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر بڑھ کر 16 ارب 10 کروڑ ڈالر جبکہ بینکوں کے ڈالر ڈپازٹس دوکروڑ 17 لاکھ ڈالر بڑھ کر 5 ارب 19 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ہوگئے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے