روپیہ مستحکم، انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں گراوٹ جاری

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں ایک پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 75 پیسے پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں دالر 279 روپے 76 پیسے پر بند ہوا تھا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے