گوگل نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026 پر خصوصی ڈوڈل پیش کیا

0

گوگل نے آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے کے آغاز پر شائقین کرکٹ کے لیے ایک خصوصی ڈوڈل پیش کیا ہے، جس نے فوراً توجہ حاصل کر لی۔

یہ ڈوڈل شوخ اور دلکش رنگوں، نمایاں اشکال اور تھری ڈی انداز میں تیار کیا گیا ہے، اور ٹی ٹونٹی کرکٹ کے جوش، رفتار اور سنسنی کی بھرپور عکاسی کرتا ہے۔ گوگل کے مطابق اس ڈوڈل کا مقصد کرکٹ شائقین کو عالمی ایونٹ کے جوش میں شامل کرنا اور کھیل کے تیز رفتار انداز کو آن لائن تجربے کے ذریعے محسوس کروانا ہے۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.