اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کی ایک بار پھر حکومت کو مذاکرات کی دعوت

0

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود اچکزئی نے ایک بار پھر حکومت کو مذاکرات کی دعوت دیدی۔

سماء سے خصوصی گفتگو میں محموداچکزئی نے کہا کہ ماہ رمضان صبر کا مہینہ ہے، اس ملک کی خاطر، پارلیمان کی خاطر مذاکرات ہونے چاہئیں، ہر مسئلے کا حل مذاکرات ہیں۔

محمودخان اچکزئی نے کہا کہ پارلیمان کو طاقت کا سرچشمہ بنائیں، مذاکرات ہر سطح پر ہونے چاہئیں، موجودہ علا قائی صورتحال کا اجتماعی دانش سے حل نکالیں ، ایران کے اطراف سمندروں میں بحری بیڑے ہیں، خطےکی صورحال تسلی بخش نہیں ہے، ہمارے ہمسایوں سے تعلقات خراب ہیں۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.