Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • ہاکی کھلاڑیوں کو یومیہ 110 ڈالر دیے جا رہے ہیں، محی الدین وانی
  • عراق: کرکوک میں بم دھماکا، بریگیڈیئر جنرل اور فوجی جاں بحق
  • پاک فوج کی ٹیم نے ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2026 میں چاندی کا تمغہ جیت لیا
  • ملک کے بالائی علاقوں میں بارش، کشمیر میں ژالہ باری اور موسلا دھار بارش کا امکان
  • سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا
  • اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کرنےکیلئےکیس 21 اکتوبرکوسماعت کیلئےمقرر
  • کراچی: جناح ہسپتال میں ریبیز کا ایک اور مشتبہ کیس رپورٹ
  • لاہور: کاہنہ میں والد کے ساتھ مل کر والدہ کو قتل کرنے والا بیٹا گرفتار
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
Demo
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»نجی شعبہ کے ساتھ مل کر پاکستان کو ایکسپورٹ لیڈ معیشت بنائیں گے، احسن اقبال
پاکستان

نجی شعبہ کے ساتھ مل کر پاکستان کو ایکسپورٹ لیڈ معیشت بنائیں گے، احسن اقبال

EditorBy Editorفروری 25, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان گورننس فورم میں وفاقی وصوبائی حکومتوں کیساتھ نجی شعبہ شریک ہے،  گورننس کا امتحان ہے کہ اداروں کی کارکردگی بہتر بنائیں۔

احسن اقبال  کا کہناتھا کہ چین نے سیاسی استحکام ، پالیسیوں کےتسلسل اور اداروں کی مضبوطی سےترقی کی،پاکستان میں اس وقت صوبوں اورمرکز میں رابطوں کے فقدان سے ڈویلپمنٹ کا چیلنج ہے،افسوس ہے ایٹمی ملک ہونے کے باجودہ ہم بچوں کی غذائی قلت ختم نہ کرسکے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں ترقی کیلئے تمام صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا، نجی شعبہ کے ساتھ مل کر پاکستان کو ایکسپورٹ لیڈ معیشت بنائیں گے، برآمدات میں تیزی سے اضافہ نہ کیا تو آئی ایم ایف کے چنگل سے نہیں نکل سکیں گے، اڑان پاکستان کے خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لیے سنجیدہ ہیں ۔

ان کا کہناتھا کہ حکومت نے بجٹ میں درآمدی ڈیوٹیز کم کی ہیں،حکومت احتیاط کے ساتھ ڈولپمنٹ کی مٹھی کھول رہی ہے، روپے کی قدر میں کمی سے مہنگائی میں اضافہ ہوا تھا ،اب ایکسچینج ریٹ میں استحکام پیدا ہوا، ترسیلات زر 40 ارب ڈالرہوگئیں،ترقی کیلئے سیاسی استحکام ضروری، صوبوں اورمرکز میں رابطہ کاری بڑھانا ہے۔

احسن اقبال  نے کہا کہ وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہے، نجی شعبے کی مدد سے پاکستان کو برآمدی معیشت  بنانا ہے، برآمدات کو 100 ارب ڈالر تک لے جانا ہے، آئی ایم ایف سے جان چھڑانے کیلئے برامدات بڑھانا ہوں گی ،جب خام مال کی درآمد بڑھے گی تو تجارتی خسارہ بڑھے گا،خام مال سے بننے والی مصنوعات برآمدات بڑھانے میں مدد دیں گی،90 لاکھ پاکستانی سالانہ 40 ارب ڈالر کی ترسیلات بھیجتے ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

پاک فوج کی ٹیم نے ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2026 میں چاندی کا تمغہ جیت لیا

اکتوبر 14, 2026

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش، کشمیر میں ژالہ باری اور موسلا دھار بارش کا امکان

اکتوبر 14, 2026

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کرنےکیلئےکیس 21 اکتوبرکوسماعت کیلئےمقرر

اکتوبر 14, 2026
Leave A Reply Cancel Reply

Routine News

 Nunc elementum sagittis eleifend. Cras non sem malesuada, gravida quam vitae, lobortis ipsum. Nunc aliquet lobortis dui at aliquet. Donec a luctus turpis. Pellentesque aliquam leo et elit finibus iaculis. Curabitur dolor tortor, facilisis nec pharetra congue, euismod non ante. Nunc tristique facilisis arcu ut sagittis. Mauris malesuada est nulla. Nullam volutpat convallis elit.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.