ایران میں سپریم لیڈر کی شہادت کے بعد عبوری کونسل قائم، تین عہدیدار قیادت سنبھالیں گے

جنگ کے خاتمے کیلئے ثالثی اُن ممالک کو کرنی چاہیے جنہوں نے تنازع شروع کیا: ایرانی صدر

ایران کے سرکاری نیوز ایجنسی IRNA کے مطابق، ایران کے صدر مسعود پیزشکیان، عدلیہ کے سربراہ اور نگہبان کونسل کے ایک رکن عارضی طور پر ملک کی قیادت سنبھالیں گے۔

ایران میں یہ عبوری انتظام سپریم لیڈر کے انتقال کے بعد نافذ کیا گیا ہے، اور اس دوران یہ تینوں عہدے دار ملک کے امور اور حکومت کی تمام ذمہ داریوں کو سنبھالیں گے۔

IRNA نے مزید کہا کہ یہ عبوری قیادت "سپریم لیڈر کی موت کے بعد عبوری دور کے دوران” ملک کی قیادت کرے گی، تاکہ آئندہ نئے سپریم لیڈر کے انتخاب تک حکومتی امور مستحکم رہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے