وزیر ریلوے حنیف عباسی کی ہدایت پر عید پر 4  اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی ہدایت پر پاکستان ریلوے کا عید الفطرپرچار اسپیشل ٹرینیں چلانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق پہلی عید اسپیشل ٹرین 16 مارچ کو لاہور سے کراچی کےلیے روانہ ہو گی،دوسری عید اسپیشل ٹرین 17 مارچ کو کوئٹہ سے راولپنڈی روانہ ہو گی،جبکہ تیسری عید اسپیشل ٹرین 17 مارچ کو کراچی سےپشاور کیلئے روانہ ہو گی۔

اس کے علاوہ چوتھی عید اسپیشل ٹرین 18 مارچ کو کراچی سے لاہور کےلیے روانہ ہو گی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے