ڈیرہ اسماعیل خان میں مولانا فضل الرحمان کے بیٹے مولانا اسجد محمود کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔
پولیس کے مطابق حادثہ وانڈہ یارک کے قریب ہوا، جس میں 2رضاکار جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا، جاں بحق ہونے والوں کا تعلق ضلع لکی مروت سے ہے۔ زخمی شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
