ملکی گیس کے شعبے سے بڑی خوشخبری، بڑا ذخیرہ دریافت ہوگیا

ملکی گیس کے شعبے سے بڑی خوشخبری، ضلع گھوٹکی میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت ہوگیا۔

کنویں سےچارکروڑ اسی لاکھ اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس کا یومیہ حاصل ہوگی،گیس کا ذخیرہ ماری انرجیز نے دریافت کیا،شیئرہولڈرز کو پیشرفت سے آگاہ کر دیا۔

ماری انرجیز کےمطابق شمس ون نامی کنویں سے3075 میٹرگہرائی پرجنوری میں گیس کےآثارملے،کنویں سے چارکروڑ 80 لاکھ اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس کایومیہ حاصل ہوگی،کنواں سو فیصد ماری انرجیزکی ملکیت ہے،ماہرین کا کہنا ہے کہ دریافت سےملک میں گیس کی طلب ورسد کےفرق میں کمی آئےگی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے