رئیل سٹیٹ اور تعمیراتی صنعت کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان ۔۔۔ جائیداد کی خریداری پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس کی مختلف Slabs میں بڑی کمی کر دی گئی۔۔
بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا گھروں کی خریداری پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس 4 فیصد سے کم کر کے ڈھائی فیصد کر دیا گیا۔۔۔ ساڑھے تین فیصد کی سلیب میں کمی۔۔۔۔۔ اب صرف دو فیصد ادا کیا جائے گا۔۔۔ تین فیصد کی سلیب کو کم کر کے ڈیڑھ فیصد کر دیا گیا۔۔۔
کمرشل جائیدادوں، پلاٹس اور گھروں کی منتقلی پر عائد 7 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کر دی گئی ۔۔۔ حکومت کا 10 مرلے کے گھر اور دو ہزار مربع فِٹ فلیٹس کی تعمیر کیلئے ٹیکس کریڈٹ اسکیم متعارف کرانے کا اعلان ۔۔۔
اسلام آباد کی حدود میں جائیداد کی خریداری پر عائد 4 فیصد سٹیمپ ڈیوٹی کم کر کے ایک فیصد کر دی گئی ۔۔۔