آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے اقوام متحدہ میں قرارداد پر ووٹنگ آج، طاقت کے استعمال کے الفاظ نکال دئیے گئے

Security Council to vote today on Bahrain's resolution to forcefully open Strait of Hormuz

آبنائے ہرمز کی صورتحال پر عالمی توجہ کے پیش نظر United Nations Security Council میں ایک اہم قرارداد پر آج ووٹنگ متوقع ہے، جسے خطے میں بڑھتی کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق نئے مسودۂ قرارداد میں ایران سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ جہازوں پر حملے بند کرے اور آبنائے ہرمز میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ ڈالنے سے گریز کرے۔ تاہم اس بار قرارداد سے طاقت کے استعمال سے متعلق شق کو نکال دیا گیا ہے، جسے بعض مبصرین ایک نرم سفارتی حکمت عملی قرار دے رہے ہیں۔ ووٹنگ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے متوقع ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے