مشعال ملک نے ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی انسانیت کی فتح قرار دیدی

مشعل ملک نے ایک ویڈیو پیغام میں ریاستِ پاکستان اور پاک فوج کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے خطے میں امن کے قیام کے لئے کلیدی کردار ادا کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے وہ دن دور نہیں جب تہاڑ جیل کے دروازے کھلیں گے اور ان کے شوہر یاسین ملک سمیت تمام کشمیری قیدی اور فلسطینی بھائی آزاد ہوں گے۔

مشعال حسین ملک عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ خطے میں پائیدار امن کے لئے اپنا کردار ادا کرے اور کشمیری عوام کو ان کا حق خودارادیت دلانے میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے