ایک روز کے وقفے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن کے وقفے کے بعد سونا اور چاندی پھر سستے ہوگئے۔

کمی کےباوجودپاکستان میں فی تولہ سونےکی قیمت پانچ لاکھ روپےسے اوپربرقرار ہے،24 کیرٹ فی تولہ سونا 4900 روپےسستا ہوکر501162 روپے پرآگیا ہے،دس گرام سونےکی قیمت 4201 روپےکم ہوکر 429665 روپے ہوگئی

145 روپے کم ہو کر فی تولہ چاندی 8417 روپے کی ہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 49 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 4788 ڈالر پر آ گیا

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے