پاکستان اورمصرکی مشترکہ جنگی مشقیں تھنڈرٹو کامیابی سے مکمل ہوگئیں

پاکستان اورمصرکی مشترکہ جنگی مشقیں تھنڈرٹو کامیابی سے مکمل ہوگئیں،مشقوں میں دونوں ملکوں کی اسپیشل فورسز نے شرکت کی۔

آئی ایس پی آر کےمطابق پاکستان اورمصرکی دوہفتے پرمحیط مشترکہ مشقیں چراٹ میں منعقد ہوئیں مشقوں کا مقصد انسداد دہشتگردی کے تجربات سے استفادہ کرنا تھا،

اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی جی اوسی اسپیشل سروسزگروپ تھے،مشترکہ مشقوں کا مصری پیرا ٹروپرزکمانڈراورڈیفنس اتاشی نے بھی مشاہدہ کیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے