ٹریفک مسائل کے باعث لاہور دنیا میں 144 ویں نمبر پر آگیا

ٹریفک مسائل کےباعث لاہور دنیا میں 144 ویں نمبر پر آگیا۔

ٹریفک سروے رپورٹ کےمطابق سنگین ٹریفک مسائل سے پنجاب میں سالانہ 450 ارب روپےکا معاشی نقصان ہورہا ہے،لاہور شہرمیں پیک آورز کےدوران ایوریج اسپیڈ 20 کلومیٹر فی گھنٹہ سے بھی کم ہے۔

ٹریفک مسائل کےباعث پیٹرول کی مد میں عوام کی جیبوں پر بوجھ مزید بڑھ گیا،سالانہ ٹریفک مسائل کے سبب 5 لاکھ ٹن کاربن کی پیداوار، فضا کو زہریلا بنارہی ہے۔

ٹریفک سروے رپورٹ کےمطابق پنجاب میں35فیصدفضائی آلودگی کی وجہ ٹرانسپورٹ قراردیاگیا،رجسٹرڈ وہیکلزمیں سالانہ 12فیصد اضافہ،مزید ٹریفک مسائل جنم دینےلگا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے